Azadi Se Pehle Muslmanoo Ka Zehni Ruwayia by Ghulam Kibriya

 برصغیر کے مسلمان جب قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کررہے تھے تو کیا ان کے سامنے نئے ملک اور نئے معاشرہ کا کوئی واضح خاکہ تھا؟ کیا انہوں نے کوئی ایسا منصوبہ تیار کیا تھا کہ نئے ملک کا سیاسی ،معاشرتی اور معاشی ڈھانچہ کیا ہوگا؟ کیا برصغیر کے مسلمانوں کے سامنے کوئی ایسا نمونہ تھا جس کے مطابق وہ نئے ملک کو تہذیبی ،تعلیمی اور صنعتی ترقی کی راہ پر گامز ن کر سکتے ؟او ر اب پاکستان کس راستے پر جا رہا ہے ؟ اس کتاب میں انہیں نازک سوالوں کی اہمیت کو سمجھ کر ان کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ پاکستان کے قیام کے 66 سال گزرنے کے بعد ان سوالوں کی اہمیت او ربھی بڑھ گئی ہے ۔ خاص طور سے پاکستان کی نئی نسل کے لیے یہ کتاب سوچنے کی نئی راہیں کھولتی ہے ۔

Azadi Se Pehle Muslmanoo Ka Zehni Ruwayia by Ghulam Kibriya  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment

Thanks for your comment

Previous Post Next Post